حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!رہنماؤں کی موجودہ صورتحال پر غور وخوضفلسطینی مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،مولانا فضل الرحمانپہلی مرتبہ فلسطین کی سرزمین پر فتح کے اثرات دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحماناسرائیل کو تمام فلسطینی علاقے خالی کرنے پڑے، مولانا فضل الرحمانہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،مولانا فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کی فلسطین کے لئے کوششیں بے لوث اور مخلصانہ ہیں،ڈاکٹر خالد قدومیجےیوآئی نے ہر محاذ پر ہماری ترجمانی کی،حماس رہنماءملاقات میں مجلس احرار الاسلام کے سربراہ سید کفیل شاہ بخاری ، ڈاکٹر امجد علی و دیگر موجود تھے ۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکیجریوال کا ای وی ایم میں ہیرا پھیری کا الزام، آخری دن کی مہم میں سازش کا دعویٰ ججز کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی جو اچھا اقدام ہے، مزید صوبوں سے بھی ججز آنے چاہئیں: چیف جسٹس