google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Good News for Pakistan

کیکڑا ون میں دوبارہ ڈرلنگ شروع

خبریں ہیں کیکڑا ون میں دوبارہ سروے مکمل کر کے نئے سرے سے ڈرلنگ شروع کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عمران نیازی نے اپنے دور میں کراچی کی سمندری حدود میں یہ ڈرلنگ روکوا دی تھی اور کہا تھا کہ گیس لیک ہوگئی ہے لہذا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے۔ جو لوگ اس فیلڈ سے وابستہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ کتنی جا!ہلانہ بات تھی کہ گیس لیک ہوگئی اور منصوبہ ناکام ہوگیا۔ حماد حسن کے مطابق جن عالمی اداروں کو شہباز شریف دور میں دوبارہ سروے کے لیے لایا گیا تھا انہوں نے جب سروے مکمل کیا تو حیران ہوکر اسکو ‘جیک پاٹ’ قرار دیا تھا۔ ان کا دعوی تھا کہ سروے میں تیل کے جتنے بڑے ذخیرے کے شواہد ملے ہیں اگر یہ اتنا ہی ہوا تو پاکستان تیل پیدا کرنے میں خود کفیل ہو جائیگا۔ یہاں اس پر بھی غور کیا جانا چاہئے کہ عمران نیازی نے کس کس پہلو سے پاکستان کو ڈسا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ عمران نیازی کو وہی لائے ہیں جو ابھی اسکو جیل سے نکلوانے کی تگ و دو کررہے ہیں اور اسکو لانے کا مقصد پاکستان کو تبا!ہ کرنے کے سوا کچھ نہ تھا

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات