Preloader

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 300 بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ سعودی جرمن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بترجی گروپ کے سربراہ صوبھی بترجی کے ساتھ بٹن دبا کر اسٹیٹ آف دی آرٹ سعودی جرمن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے -!!!’

About The Author

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔