ویزا ہونے کے باوجود بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو ایف آئی اے امیگریشن حکام کو مطمئن کرنا ہوگا۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!مطمئن نہ کرنے کی صورت میں مسافر کو آف لوڈ کردیا جائے گا، وزارت داخلہلوگ سینی گال، ملائشیا وغیرہ کے ویزے لیکر پھر ادھر سے ڈنکی لگاتے ہیں، وزارت داخلہباہر جانے والوں کے ریٹرن ٹکٹس، ہوٹل کی پیڈ بکنگ اور بنک اکاونٹس چیک کیے جاتے ہیں، وزرات داخلہAbout The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationحزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کی ہلاکت: نائب سربراہ کا اسرائیل کو “مناسب” جواب دینے کا وعدہ این ایف سی ایوارڈ میں فاٹا کے حقوق کا معاملہ اٹھائیں گے