‼️ مارخور کی انٹیلی جنس پر گوارگو چیک پوسٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک ٹویوٹا ایکسیو کو روکا، جسے ساجد احمد نامی تربت کا رہائشی چلا رہا تھا۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!‼️ گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔‼️ ساجد احمد، جو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹرز کرچکا ہے، BYC کا فعال رکن ہے اور یہ اسلحہ مبینہ طور پر پنجگور سے تربت منتقل کر رہا تھا۔برآمد ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں:🔺️ 20 ہینڈ گرنیڈ🔺️ 5 راکٹ لانچر راؤنڈز🔺️ 2 ایم آئی-16 رائفلز🔺️ 1 خودکش جیکٹ🔺️ 30 ڈیمولیشن سلیبز🔺️ 20 STOS ڈیوائسزبروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationپنجاب کے چھ اضلاع میں لوڈر چنگچی رکشاؤں پر پابندی، شہری و کاروباری حلقوں میں تشویش لکی مروت پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا کر لکی مروت کو بڑی تباہی بچالی