[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe! —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاافغانستان میں شدید بارش و برف باری سے 3 روز میں 61 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برف باری اور بارش جاری ہے۔برف باری کےسبب اہم شاہراہیں بلاک ہو گئیں، لائیو اسٹاک کا بھی نقصان ہوا، برف باری آئندہ چند روز جاری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation’Peace یا Piece‘، ایلون مسک کا ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ پر طنز امریکی ریاست منیسوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ، 1 شخص ہلاک