google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Cheap flight tickets

کراچی :—
پاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، ٹکٹ تقریبا 25 ہزارروپے سے شروع ہوگا۔
سستی ایئرلائن فلائی جناح نے کراچی سے جدہ براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ، جس کا آغاز دس دسمبر سے ہوگا-
فلائی جناح کا مقصد سستی اورقابل اعتماد سفری سہولتیں فراہم کرنا ہے، یکطرفہ ٹکٹ تقریبا پچیس ہزار روپے سے شروع ہوگا جبکہ مسافروں کو اضافی سامان لے جانے اور کھانے پینے کی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی -!!!’

About The Author

آج کی نوکریاں پاکستان ریلوے کا لاؤنچ Babar Azam flying to Australia for BBL صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟