google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
FIA powers to offload

ویزا ہونے کے باوجود بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو ایف آئی اے امیگریشن حکام کو مطمئن کرنا ہوگا۔

مطمئن نہ کرنے کی صورت میں مسافر کو آف لوڈ کردیا جائے گا، وزارت داخلہ

لوگ سینی گال، ملائشیا وغیرہ کے ویزے لیکر پھر ادھر سے ڈنکی لگاتے ہیں، وزارت داخلہ

باہر جانے والوں کے ریٹرن ٹکٹس، ہوٹل کی پیڈ بکنگ اور بنک اکاونٹس چیک کیے جاتے ہیں، وزرات داخلہ

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں