کیکڑا ون میں دوبارہ ڈرلنگ شروعThank you for reading this post, don't forget to subscribe!خبریں ہیں کیکڑا ون میں دوبارہ سروے مکمل کر کے نئے سرے سے ڈرلنگ شروع کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عمران نیازی نے اپنے دور میں کراچی کی سمندری حدود میں یہ ڈرلنگ روکوا دی تھی اور کہا تھا کہ گیس لیک ہوگئی ہے لہذا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے۔ جو لوگ اس فیلڈ سے وابستہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ یہ کتنی جا!ہلانہ بات تھی کہ گیس لیک ہوگئی اور منصوبہ ناکام ہوگیا۔ حماد حسن کے مطابق جن عالمی اداروں کو شہباز شریف دور میں دوبارہ سروے کے لیے لایا گیا تھا انہوں نے جب سروے مکمل کیا تو حیران ہوکر اسکو ‘جیک پاٹ’ قرار دیا تھا۔ ان کا دعوی تھا کہ سروے میں تیل کے جتنے بڑے ذخیرے کے شواہد ملے ہیں اگر یہ اتنا ہی ہوا تو پاکستان تیل پیدا کرنے میں خود کفیل ہو جائیگا۔ یہاں اس پر بھی غور کیا جانا چاہئے کہ عمران نیازی نے کس کس پہلو سے پاکستان کو ڈسا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ عمران نیازی کو وہی لائے ہیں جو ابھی اسکو جیل سے نکلوانے کی تگ و دو کررہے ہیں اور اسکو لانے کا مقصد پاکستان کو تبا!ہ کرنے کے سوا کچھ نہ تھاAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationپاکستان کے معاشی استحکام کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی خدمات جماعت اسلامی کا رمضان کے بعد بجلی کی قیمتوں کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان