Governor KP lead the Kashmir rally

یوم یکجہتی کشمیر/پشاور مرکزی ریلی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریلی کی قیادت کی

ریلی میں صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوھدری، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود، انتظامی محکموں کے سربراہان، سرکاری و سول سوسائٹی اراکین، تاجر برادری اور طلبہ نے شرکت کی ۔

ریلی کے شرکاء کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و جبر کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف نعرے درج تھے۔

از دفتر پریس سیکرٹری برائے گورنرخیبرپختونخوا
پشاور، نیوز ٹکرز، گورنر ہاؤس
5فروری 2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

حق خودرایت، جدوجہد آزادی اور بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر کشمیریوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے عوام کشمیری بھایئوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

ہمارا ایمان ہے کہ کشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ اپنے اصولی موقف پر کھڑا ہے، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کی قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز عالمی سطح پر ہمیشہ موثر انداز میں اٹھائی، فیصل کریم کنڈی

مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کئے بغیرخطہ میں امن کاحصول مشکل ہے، فیصل کریم کنڈی

کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اورسفارتی محاذ پر حمایت جاری رکھیں گے، فیصل کریم کنڈی

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات