گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خصوصی اقدامThank you for reading this post, don't forget to subscribe!گورنر ہاؤس میں پہلی مرتبہ امراض قلب سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات سے متعلق گورنر ہاؤس میں سمپوزیم کا انعقادسمپوزیم میں ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر مقداد علی خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر حیات میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر چراغ حسین، ماہرین امراض قلب، ڈاکٹرز، میڈیکل کے طلباء و طالبات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات کی شرکتگورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سمپوزیم سے بحیثیت مہمان خصوصی افتتاحی خطابانتہائی حساس نوعیت کے مرض سے متعلق ماہرین صحت کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، فیصل کریم کنڈیعوام میں صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈینجی اداروں کی طرح سرکاری اداروں کو بھی اس قسم کے پروگرام منعقد کریں، فیصل کریم کنڈیصحتمند معاشرے کے قیام کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فیصل کریم کنڈیہمیں عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دینا ہوں گی، فیصل کریم کنڈیصحتمند معاشرے کے قیام کیلئے صحتمندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہوگا، فیصل کریم کنڈیدل کا مرض پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاموش وبا کی شکل اختیار کرگیا ہے،فیصل کریم کنڈیجدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے ذریعے دل کی بیماریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے،فیصل کریم کنڈیہمیں اپنے لائف سٹائل میں تبدیلی لانی ہوگی تاکہ اس وبا کو روکا جاسکے،فیصل کریم کنڈیAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationامریکہ نے پاکستان کی امداد معطل کر دی، متعدد اہم منصوبے متاثر اسرائیلی یہودن دوران قید حماس مجاھدین سے مانوس ہو گئی۔