google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

رہنماؤں کی موجودہ صورتحال پر غور وخوض

فلسطینی مسلمانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،مولانا فضل الرحمان

پہلی مرتبہ فلسطین کی سرزمین پر فتح کے اثرات دیکھ رہا ہوں،مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کو تمام فلسطینی علاقے خالی کرنے پڑے، مولانا فضل الرحمان

ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کے لئے کوششیں بے لوث اور مخلصانہ ہیں،ڈاکٹر خالد قدومی

جےیوآئی نے ہر محاذ پر ہماری ترجمانی کی،حماس رہنماء

ملاقات میں مجلس احرار الاسلام کے سربراہ سید کفیل شاہ بخاری ، ڈاکٹر امجد علی و دیگر موجود تھے ۔

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025