🚨(1) ایر_انی عوام احتجاج جاری رکھیں، اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، مدد پہنچنے والی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🚨(2) پیغام امن کمیٹی کی فوج کو قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی
🚨(3) دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کےلیے عوامی شعور، سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(4) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
🚨(5) بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق
🚨(6) اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، محمود اچکزئی واحد امیدوار
🚨(7) موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرور آئیں گے: مولانا فضل الرحمان
🚨(8) ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر این سی سی آئی اے کو سخت نوٹس
🚨(9) پتہ لگوائیں ججزکیخلاف مہم کے پیچھےکون ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کو لسٹ بنانے کا حکم
🚨(10) اسلام آباد میں وکیل شیخ عبدالرئوف ایڈووکیٹ کا بہیمانہ قتــل، سر میں گولی ماری گئی، لاش اولڈ پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز کے قریب سے برآمد
🚨(11) رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف
🚨(12) طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
🚨(13) پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
🚨(14) پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان
🚨(15) کے پی اسمبلی کے کور کمانڈر کو خط پر تنازع کھڑا ہوگیا، سکیورٹی ذرائع نے خط غیر آئینی قرار دیدیا
🚨(16) مسجد الحرام میں زائر کو اپنی جائے نماز دینے والے بنگلادیشی ورکر کی ویڈیو وائرل، سرکاری سطح پر پذیرائی کی گئی
🚨(17) محمود خان اچکزئی کی بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار
🚨(18) پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
🚨(19) جس دن باورکرایا گیا کہ این آئی آرسی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دیدیا، شوکت عزیز صدیقی
🚨(20) ایر_ان میں اسٹار لنک انٹرنیٹ کیخلاف سخت حکومتی کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا: امریکی اخبار
🚨(21) سندھ طاس معاہدے کی معطلی پاکستان کے آبی حقوق، خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے: احسن اقبال
🚨(22) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 4 ریکارڈ
🚨(23) ملکی چیلنجز نعروں سے نہیں خدمت سے حل ہوں گے: بلاول بھٹو
🚨(24) جعلی آرڈیننس لا کر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی: پلوشہ خان
🚨(25) پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، بیرسٹر گوہر
🚨(26) پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط
🚨(27) اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہیٰ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
🚨(28) جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گی
🚨(29) وزیر اعلیٰ کے پی کی سیف سٹیز منصوبے پر کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
🚨(30) پشاور۔ پشتہ خرہ پولیس پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا فائرنگ۔ زیر حراست 2 ملزمان ہلاک
🚨(31) لاہور، نازیبا ویڈیو اسکینڈل، ملزم عمیر عرف میری کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹس
🚨(32) سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ؛ نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
🚨(33) 900 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کا ہوگیا
🚨(34) شرپسندوں کے گھروں سے امریکی ہتھیار اور دھماکا خیز مواد پکڑا گیا؛ ایر_ان
🚨(35) عمران خان کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کریں گے کوئی ہمیں نہیں روک سکتا، علیمہ خان
🚨(36) شاداب خان نے بگ بیش لیگ 15 کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا
🚨(37) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارتی ویزہ کے حصول میں دشواری
🚨(38) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری؛ ایشیائی ممالک سرفہرست
🚨(39) امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایر_ان چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی
🚨(40) ٹی ـ ٹی ـ پی دہشت گرد جماعت، اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے مگر کے پی اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے، بیرسٹر گوہر
🚨(41) پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا، شرجیل میمن
🚨(42) پاکستان کا دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ۔۔۔
