google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Inauguration of Gazafi stadium

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کا گھونگھٹ کل اٹھے گا, پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کی پہلی سلامی 8 فروری کو ملے گی.

نامور گلوکار علی ظفر۔ عارف لوہار اور آئمہ بیگ کل افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے.

ڈھول . آتش بازی اور لائٹس شو کا شاندار مظاہرہ ہو گا, عوام کے لئے افتتاحی تقریب میں داخلہ فری ہو گا.

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ذاتی مانیٹرنگ ۔ دن رات وزٹ۔ حیران کن سپیڈ۔ اعلی ترین معیار, صرف 117 روز کی ریکارڈ مدت میں جدید ترین سٹیڈیم تیار.

زیادہ روشن ایل ای ڈی لائٹس۔ 2 نئی پہلے سے بڑی سکور سکرینز نصب کی گئی ہیں

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات