الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ویلج کونسل اور نیبرہوڈ کونسل کی حد بندی (Delimitation) کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
مارچ 24 اضلاع میں مرحلہ وار حد بندی ہوگی، جن میں
پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، سوات، بونیر، کوہاٹ، ایبٹ آباد، ہری پور، دیر، چترال اور دیگر اضلاع شامل ہیں۔
19 جنوری تا 2 فروری 2026
ابتدائی فہرستوں کی تیاری: 3 تا 4 فروری 2026
اشاعت: 5 تا 6 مارچ 2026
اعتراضات جمع کرانے کی مدت: 6 تا 25 مارچ 2026
حتمی فہرستیں: 20 اپریل 2026
الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی حد بندیاں گزٹ آف پاکستان میں شائع کی جائیں گی۔
