google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

کوٹ ادو: تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو زخمی دو فرار،

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

کوٹ ادو: صبح صادق ایس ایچ او دائرہ دین پناہ ساجد فیاض پولیس ٹیم کے ہمراہ احسان پور دریائی بیلٹ پر پکٹ لگا کر موجود تھے،

کوٹ ادو: چار کس ملزمان دو موٹر سائیکلز پر سوار جنوب کی جانب آئے جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی،

کوٹ ادو: پولیس نے بھی حفظ ما تقدم جوابی فائرنگ کی جس سے دو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،

کوٹ ادو: اپنے ہی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی ہو گئے جنکی شناخت صدام گاڈی اور نوکر عباس اون عرف گاؤں کے نام سے ہوئی،

کوٹ ادو: زخمی ڈاکوؤں کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف ایک عدد پسٹل اور ڈکیٹی شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا،

کوٹ ادو: دونوں ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا،

کوٹ ادو: پولیس کی بھاری نفری فرار ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہی ایس ڈی پی او عبد الغفار خان بھی موقع پر پہنچ گئے،

Muzaffargarh Police
Additional Igp South Punjab
Punjab Police Pakistan
Ghaffar Khan
Govt of Punjab
RPO DG Khan

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025