قومی اسمبلی سیکرٹریٹڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیاٹکرز/نیوزThank you for reading this post, don't forget to subscribe!اسلام آباد، 7 فروری، 2025؛قائم مقام صدر ملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری 2025 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔قائم مقام صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 13واں اجلاس ہوگا۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationپنجاب میں ہائیر ایجوکیشن کے حوالے سے سہم فیصلہ دو شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا