تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار، کار کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا، آرڈیننسThank you for reading this post, don't forget to subscribe!ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور تھری ویلر کو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننسسگنل کی خلاف ورزی پر کار کو 5 ہزار، 2 ہزار سی سی گاڑیوں کو 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننسسگنل کی خلاف ورزی پر 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں کو 15 ہزار جرمانہ ہوگااوورلوڈنگ پر تھری ویلر کو 3 ہزار اور 2 ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننساوور لوڈنگ پر 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں کو 10 ہزار اور ٹریلر کو اوور لوڈنگ پر 15 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننسدھواں چھوڑتی موٹرسائیکل کو 2 ہزار، تھری ویلر کو 3 ہزار اور پبلک ٹرانسپورٹ کو 15 ہزار روپےجرمانہ ہوگا، آرڈیننسبغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر ایک لاکھ روپےتک جرمانہ اور جیل ہوگی، آرڈیننساوور اسپیڈنگ پر جرمانے میں 300 فیصد تک اضافہ کیا گیاون وے کی خلاف ورزی پر 6 ماہ قید یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، آرڈیننسکم عمر ڈرائیونگ کی سزا دگنی ہو گی اور والدین بھی ذمہ دار ہوں گے، آرڈیننسپیلی نمبر پلیٹ یا جعلی نمبر پلیٹ پر سخت سزائیں ہوں گی، آرڈیننسدوبارہ خلاف ورزی پر اضافی جرمانہ کیا جائےگا، نان اسٹینڈرڈ شیشوں پر 6 ماہ تک قید کی سزا ہوگی، آرڈیننسگاڑی کی رجسٹریشن، دستاویزات ساتھ نہ رکھنے پر بھی سخت کارروائی ہوگی، آرڈیننسچالان دستاویز کی ٹکٹنگ اب مکمل طور پر الیکٹرانک ہوگی، آرڈیننسگاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کے لیے بھی بیلٹ لگانا لازمی قرار، آرڈیننسAbout The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationجوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر میں خصوصی تقریب مظاہرین کا تقریب میں خلل ڈالنے کی کوشش، صیہونیت مخالف اور فلسطینی حمایت کے جذبات پر تناؤ