ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی شرکتThank you for reading this post, don't forget to subscribe!پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہدونوں ممالک کا کاروبار، انفراسٹرکچر ، ثقافت اور عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زورپاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین نسلوں پر محیط دیرینہ عوامی اور ثقافتی تعلقات ہیں، صدر مملکتصدر مملکت کا دوطرفہ تعلقات کی میراث کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر زورصدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کی قابل ذکر ترقی کو سراہاصدر مملکت نے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کی غیر متزلزل حمایت اور مختلف شعبوں میں تعاون کو سراہاصدر مملکت کا دونوں ممالک کے مابین قریب تر اقتصادی اور تجارتی تعلقات فروغ دینے پر زورشیخ خالد بن محمد بن زاید کا یو اے ای کا پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہدورے کے دوران دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشتیں دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور پائیدار تعلقات کی عکاس ہیں، ولی عہد ابو ظہبیصدر آصف علی زرداری نے شیخ خالد بن محمد بن زاید کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیابعد ازاں ، صدر مملکت نے خصوصی تقریب کے دوران شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کو پاکستان کے لیے خدمات اور غیر متزلزل حمایت کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈ عطا کیاشیخ خالد بن محمد بن زاید نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون میں اہم کردار ادا کیاانہوں نے پاکستانی معیشت میں اہم سرمایہ کاری کے اقدامات کے اعلان میں سہولت فراہم کیAbuDhabiPresidentAAZardariPPP #AsifAliZardariAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationدل دہلا دینے والا واقعہ: قبر کھودنے والا شخص گرفتار، قبر سے آدھے انسانی دھڑ کا پُتلا اور کالے جادو کا سامان برآمد فتنۂ خوارج کی تازہ درندگی: اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد جمعہ کے دوران خودکش دھماکے سے خون میں نہلا دی گئی