google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

قصور(ڈسٹرکٹ رپورٹر میاں خلیل صدیق آرائیں سے)
قصور ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کامیاب کاروائی ایس ایچ او اسلم بھٹی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑ لی محلہ اسلام پور کے رہائشی ملزم طارق ولد ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 500 پتنگیں اور 600 پتنگوں کا خام مال برآمد ملزم فیکٹری میں پتنگیں تیار کر کے قصور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرتا تھا ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی روک تھام کیلئے پولیس کی بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں