Preloader
Pti wind up its politics

وفاقی وزیر کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی ہے، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا۔
شانگلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا۔ صوبے سے لوٹ مار اور کرپشن کا خاتمہ ہوگیا ہے۔