خیبرپختونخوا محکمہ صحت میں اسٹور کیپرز کے سروس رولز تبدیل کرنے کی تیارمحکمہ صحت میں اسٹور کیپرز کے لیے نئے سروس رولز کا مسودہ تیار کرلیا گیا اسٹور کیپرز کے لیے ترقی کے مواقع اور تعلیمی قابلیت میں اضافے کی تجویز چیف اسٹور کیپر گریڈ 16 کی ترقی کے لیے 7 سالہ سروس لازمی قرار دینے کی تجویز سینئر اسٹور کیپر بی پی ایس 14 کے لیے اسٹور کیپر کیڈر سے 5 سالہ سروس پر ترقی کی تجویز اسٹور کیپر گریڈ 11 کے لیے ایف اے، ایف ایس سی اور کمپیوٹر لٹریسی کی شرط تجویز اسٹور کیپرز کی ابتدائی بھرتی کے لیے عمر کی حد 18 سے 32 سال کرنے کی تجویز نئے سروس رولز کے تحت نچلے گریڈ کے اسٹور کیپرز کو بھی ترقی کے مواقع ملیں گے محکمہ صحت نے سروس رولز کا مسودہ دوبارہ صوبائی محکمہ صحت کو ارسال کردیانئے Post navigation امریکی ایوان میں ڈیموکریٹس کا مکمل کنٹرول: درپیش چیلنجز، قانون سازی کا منصوبہ اور وائٹ ہاؤس کے ساتھ آئندہ محاذ آرائی امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹک پارٹی کی شاندار کامیابی اور سیاسی منظر نامے میں اہم تبدیلیاں