نگران اداروں میونسپل کمیٹی و کینٹ بورڈ و محکمہ تحفظ ماحولیات EPA کی رشوت ستانی و بے پناہ کرپشن کی وجہ سے خوب صورت ہل سٹیشن ایبٹ آباد تباہ ہو گیا ۔۔ پہاڑوں سے نچلی آبادیوں کی طرف آنے والا ٹٹی پاخانہ ، شاپرز ، کچرا و گندہ سیلابی پانی گھروں ، سکولوں و ہسپتالوں میں گھس کر ہر چیز کو برباد کر رہا ہے ۔۔ Post navigation وفاقی سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں قائم کی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس پشاور کی ایک لیڈی ڈاکٹر کو نوسر بازوں نے لوٹ لیا دو نمبر کی گاڑی فروخت کر ڈالی ایکسائز کی ایک ٹیم نے دو نمبر ہونڈا گاڑی پکڑ کر رپورٹ درج کر لی ( اپ بھی ہوشیار رہیے )