خبریں بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع: بھارت کو روزانہ کروڑوں کا نقصان، ایئر انڈیا خسارے کی زیِرِ زد August 19, 2026 حنا خان اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) — پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش کی مدت میں 24 ستمبر تک مزید توسیع کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔…