خبریں سامبا بینک پاکستان میں مکمل حصص فروخت کرنے کی پیشکش، پاکستان میں بینکنگ مارکیٹ میں بڑی تبدیلی متوقع December 6, 2025 حنا خان سعودی بینک کی جانب سے پیشکش کی جانچ پڑتال کا عمل جاری؛ معاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے کے بعد پاکستان کے بینکنگ لینڈ سکیپ پر نمایاں اثرات مرتب ہوں گے۔…