مقامی لوئر چترال میں سیلاب متاثرین کے لیے عملی قدم: شندور ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے جغور کے متاثرہ خاندانوں میں 14 لاکھ 60 ہزار روپے نقد امداد کی تقسیم August 19, 2026 حنا خان چترال (نذیر حسین شاہ سے) — لوئر چترال کے علاقے جغور میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور فوری مالی معاونت کے سلسلے میں شندور ویلفیئر…