مقامی صوابی: ٹوپی کے علاقے آزاد خیل میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق، ماں اور بیٹا شدید زخمی August 20, 2026 حنا خان ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے آزاد خیل میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک غریب خاندان کے رہائشی مکان کی…