پوسٹ پاکستان میں ‘پیریڈ ٹیکس’ کے خلاف عدالت میں تاریخی مقدمہ: نوجوان وکیل کا جرات مندانہ اقدام November 3, 2025 حنا خان لاہور/راولپنڈی، 3 نومبر 2025 – پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ایک نوجوان وکیل، ماہ نور عمر نے ماہواری کی مصنوعات (سینیٹری پیڈز) پر عائد بھاری ٹیکسوں کو لاہور ہائی…