google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Tajikistan need Russia help to protect Afghan border


غیرملکی خبرایجنسی نے بتایا کہ تاجک سیکیورٹی ذرائع نے روس سے سرحد کی حفاظت کےلیے مدد مانگنے کی درخواست کی تصدیق کی ہے، افغانستان کیساتھ سرحد پر مشترکہ گشت کیلئے روس سے مذاکرات جاری ہیں۔
گزشتہ ہفتے افغانستان سے آئے دہشت گردوں کے ڈرون حملے میں 5 چینی ہلاک ہوئے تھے، افغان دہشت گردوں کے ڈرون حملے میں 5 چینی شہری زخمی بھی ہوئے تھے۔
خبرایجنسی نے بتایا کہ تاجکستان میں 1300 کلومیٹر طویل سرحد پر روسی فوج کی تعیناتی کا امکان زیرغور ہے۔
سرحدی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر گشت شروع کرنے کا آپشن بھی زیرِغور ہے، سرحدی سیکیورٹی سے متعلق حتمی فیصلہ چند دن میں متوقع ہے۔
تاجکستان میں دہشت گرد حملے میں 3 چینی شہریوں کا قتل، پاکستان کا ردعمل آگیا

About The Author

پاکستان ریلوے کا لاؤنچ Babar Azam flying to Australia for BBL صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟ سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب