google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Terrorist arrested in Baluchistan

‼️ مارخور کی انٹیلی جنس پر گوارگو چیک پوسٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک ٹویوٹا ایکسیو کو روکا، جسے ساجد احمد نامی تربت کا رہائشی چلا رہا تھا۔

‼️ گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

‼️ ساجد احمد، جو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹرز کرچکا ہے، BYC کا فعال رکن ہے اور یہ اسلحہ مبینہ طور پر پنجگور سے تربت منتقل کر رہا تھا۔

برآمد ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں:

🔺️ 20 ہینڈ گرنیڈ
🔺️ 5 راکٹ لانچر راؤنڈز
🔺️ 2 ایم آئی-16 رائفلز
🔺️ 1 خودکش جیکٹ
🔺️ 30 ڈیمولیشن سلیبز
🔺️ 20 STOS ڈیوائسز

بروقت کارروائی کے نتیجے میں ایک بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

About The Author

صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟ سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات