شمالی وزیرستان کے علاقے منڈی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن () کیا ہے جس میں چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہےذرائع کے مطابق منڈی خیل ڈیم کے نزدیک پنی پوسٹ کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت مانیٹر کی جا رہی تھی۔ شبہ کی بنیاد پر فورسز نے فوری کارروائی کی جس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں چھ دہشتگرد مارے گئےفورسز نے دو دہشتگردوں کی لاشیں اپنی تحویل میں لے لی ہیں، جبکہ مزید چار ہلاک دہشتگردوں کی لاشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور کلیئرنس آپریشن بھی جاری ہے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationلکی مروت پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا کر لکی مروت کو بڑی تباہی بچالی سری لنکا میں بدترین سمندری طوفان، پاکستان کے ریلیف آپریشن کی راہ میں بھارتی حکومت کی تنگ نظری اور پاکستان دشمنی حائل