*عام آدمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز*Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!عام آدمی کیلئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گےچیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگر ٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگیچیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری فری کی جائے گیچیف منسٹر پرانسپلانٹ پروگرام کے تحت بون میرو ٹرانسپلانٹ پر مریض کو خطیر رقم خرچ نہیں کرنا پڑے گیپنجاب میں پہلی مرتبہ عام آدمی سرکاری خرچ پر کورنیا کی پیوند کاری کرا سکے گاپیدائشی طور پر سماعت سے محروم کمسن بچوں کیلئے کوکلیئر امپلانٹ بھی حکومت کرائے گیچیف منسٹر پرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہےPHOTA میں رجسٹریشن کے بعد چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگر، گردوں، بون میرو، کورنیا کی ٹرانسپلانٹیشن کرائی جا سکے گیسرکاری ہسپتالوں کے علاوہ نجی ہسپتالوں سے آرگن ٹرانسپلانٹ کرایا جاسکے گاآرگن ٹرانسپلانٹیشن کیلئے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ٹال فری نمبر”09009 0800- “بھی فنکشنل کردیا گیاریاست کو ہر شہری کا احساس ہے،اپنا فرض نبھائیں گے۔ مریم نواز شریفٹرانسپلانٹیشن بہت پیچیدہ اور مہنگا پراسیس ہے عام آدمی افورڈ نہیں کرسکتا ہے، اب یہ فرض ریاست ادا کرے گی۔ مریم نواز شریفکوکلیئر امپلانٹ سے سماعت کی بحالی کے بعد بچے نارمل زندگی گزار سکیں گے-مریم نواز شریفجگر اور گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن کے اخراجات حکومت اٹھائے گی، مریض پر بوجھ نہیں بنے گا -مریم نواز شریفکورنیا کی کامیاب پیوند کاری سے بصار ت سے محروم افراد نارمل زندگی گزار سکیں گے -مریم نواز شریفAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationمشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کا ایک سال کا معاشی رپورٹ کارڈ جاری کردیا وفاقی کابینہ میں بڑا اضافہ – چار نئے چہرے شامل ہونے کے لیے تیار!