google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Turkey-USA LNG agreement

▪️ 2026ء میں 4 بلین کیوبک میٹر ایل این جی ترکیے کو فراہم کی جائے گی۔ اس سے قبل امریکہ سے 2 بلین کیوبک سالانہ درآمد کی جا رہی تھی۔

🔶️ ترکیے کی سالانہ ایل این جی کھپت 54 بلین کیوبک میٹر ہے۔ جس میں سالانہ 9.5 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔
🔶️ ترکیے امریکہ کے علاوہ روس، آذربائیجان اور ایران سے بھی طویل معاہدوں کے ساتھ ایل این جی کی درآمد کرتا ہے جو بلترتیب 2.65 بلین کیوبک میٹر، 775 ملین کیوبک میٹر اور 241 ملین کیوبک میٹر ہے۔
🔶️ ترکیے اپنی توانائی کی ضروریات کے لیے مجموعی طور پر 40 فیصد روس پر انحصار کرتا ہے۔ جو طویل معاہدوں کی شکل میں موجود ہیں۔
🔶️ ترکیے الجزائر، مصر اور موزمبیق سے بھی ایل این جی درآمد کرتا ہے۔

About The Author

صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟ سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات