google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

ایف بی آر کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2024 کی پہلی تاریخ سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14 ہزار 472 افراد فائلرز بنائے گئے۔
تاجر دوست ایپ کے علاوہ 3899 تاجر فائلر بنے، کراچی میں 5303 تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کرائی -!!!’

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں