🛑میں اپنے قائد عمران خان کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے علی آمین صاحب ، عاطف خان صاحب اور شاہ فرمان صاحب کے مشورے سے مجھے صوبائی صدر کا عہدہ دیا۔ میں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز گاؤں کے صدارت سے شروع کی۔ میں مڈل کلاس کا بندہ ہوں اور یہ پوزیشن مجھے محنت کے وجہ سے ملی۔ جس کی مثال دوسرے پارٹیوں میں نہیں ملتی۔
انشاءاللہ میں عمران خان اور کارکنان کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا تمام کارکنان میرے لئے ہمیشہ کی طرح دعا کریں پارٹی میں کسی بھی گروپ بندی کی گنجائش نہیں ہم ایک تھے، ایک ہیں اور انشاءاللہ ایک رہے گے، جنید اکبر خان