عنقریب انشاء اللہ حج اور عمرہ زائرین کو جبل حرا کی چوٹی تک پہنچانے کے لیے جلد ہی کیبل کاریں( چیئر لفٹ ) لگائی جائیں گی۔ جس سے زائرین آسانی اور حفاظت کے ساتھ اس تک پہنچ سکیں گے
About The Author
اردو نیوز
اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

