رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے سیکشن 31 میں ترمیم کا فیصلہ بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کرسکیں گے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا Post navigation وزیراعظم محمد شہبازشریف کا اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان! مکہ مدینہ میں پاکستانی بھیگ مانگنے والے گرفتار