Preloader

Author: Abdul Ghafoor

جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ) تحصیل گڑھی خیرو میں جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے سیکریٹری جنرل مولانا سلیم اللہ خان بروہی کی قیادت میں آبادگاروں کے حقوق کے لیے احتجاجی ریلی، مظاہرہ اور دھرنا۔

جمعیت علماء اسلام کی جانب سے آبادگاروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور فصلوں کے مناسب نرخ نہ ملنے کے…