رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے سیکشن 31 میں ترمیم کا فیصلہ
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کرسکیں گے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا
