Site icon URDU ABC NEWS

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

IMG-20240531-WA0746

رجسٹریشن ایکٹ 1908 کے سیکشن 31 میں ترمیم کا فیصلہ

بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کرسکیں گے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا

Exit mobile version