![image_search_1719306885671](https://urduabc.com/wp-content/uploads/2024/06/image_search_1719306885671.jpg)
نیم کا درخت 55°C گرمی 10°C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے .
ایک بارہ فٹ کا درخت تین ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے ۔ ۔ ۔
درخت قیمتی سرمایہ ہے ۔💎
اس نیم کے درخت کی قیمت 50 سے 100 روپے ہوگی ۔
اپے گھر میں مناسب جگہ دیکھ کر ایک دو پودے ضرور لگائیں ۔
درخت لگائیں🌳 زندگیاں بچائیں🌳