google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی حکومتوں نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔

تینوں ممالک کی حکومتوں نے آج فلسطین کو باضابطہ طور پر بطور ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دی۔

نارویجیئن کابینہ کی جانب فلسطین کو تسلیم کیے جانے کی باضابطہ منظوری دیے جانے کے بعد ناروے کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ناروے 30 سال سے فلسطین کے حقوق کا سرگرم محافظ رہا ہے۔

آئرلینڈ کی کابینہ نے بھی آج فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیے جانے کی منظوری دی۔

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025