google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
1548387_053500_updates.jpg


Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
فوٹو: افغان میڈیا
فوٹو: افغان میڈیا 

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے، جس میں کئی افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے رائٹرز کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں،  تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ شہرِ نو کا علاقہ غیر ملکیوں کی رہائش گاہ سمجھا جاتا ہے اور اسے کابل کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔





Source link

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025