اب یہ بھی افغانی نکلا ہمارے ملک میں کیا کیا ڈرامے ہو رہے ہیں کسی کو سمجھ ہی نہیں ارہی پتہ نہیں اس ملک کو کس طرح چلایا جا رہا ہے یہ تحریک انصاف کا کارکن بتایا گیا ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ بھی افغانی ہے یہاں پر تو سب نظام ہی الٹا ہو گیا اس سے پہلے بھی کئی افغانیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی مگر وہ بھی برائے نام ابھی بھی پاکستان بھر میں افغانی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سمیت بیرونی ملک بڑے اسانی کے ساتھ اتے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں ان کی جائیدادیں بھی ہے ایک تو بدقسمتی کے ساتھ پشاور کا ایم پی اے بھی ہے جو اسمبلی تک پہنچ گیا مگر ابھی تک اس کے خلاف بھی کچھ نہ ہو سکا یہ ہمارے لیے شرم کا مقام ہے اس سے پہلے بھی پی ٹی ائی کا ایک امیدوار پر افغانی ہونے کا شک ظاہر کیا گیا مگر برائے نام شہر پشاور میں افغانیوں نے پورے نظام پر قبضہ کیے رکھا ہے اور انہوں نے حکومتی عہدے داروں کو باقاعدہ طور پر اپنا مرید بنا رکھا ہے کیونکہ یہ لوگ ان کو مہنگے تحفے دیتے رہتے ہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمارے ادارے کے اعلی حکام قیمتی انگوٹھیوں لاکھوں روپے کے قیمتی اسلحہ سمیت کروڑوں کے لاکٹ اور لگزری گاڑیاں بھی بطور تحفہ وصول کرتے ہیں کیا یہ ملک کے ساتھ غداری نہیں ہے اخر ان کو سپورٹ کون کر رہا ہے ابھی تک ان ملک دشمنوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوتی سوالات تو اٹھتے ہیںThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationپختونخوا میں ایپکس کمیٹی اجلاس ختم۔۔بہترین فیصلے کیے گئے ہیں۔۔!!! مبارک ثانی کیس کی سماعت، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے دلائل کے انبار لگادیے