بھارت میں جان لیوا نیپاہ وائرس پھیلنے لگا، پھیلاؤ روکنے کیلئے کئی ممالک میں اقدامات
بھارت میں جان لیوا نیپاہ وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تھائی لینڈ، ملائیشیا، ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال نے اقدامات کیے ہیں۔
