آج صبح گھر کا بجلی بل آیامیں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 194 یونٹ پر 6649 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھاکچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیابل پر ذرا غور سے دیکھیں!Cost of electricity= 4452پھر بل پر 6649 کیوں؟کس چیز کے 2200 ایکسٹرا لیے جارہے؟اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہےمزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھیمزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگThank you for reading this post, don't forget to subscribe!یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!ایک سوالصرف ایک سوالمیرے دماغ میں کھنک رہا تھاہمارا بل 6000 آجکل ایک average بل سمجھا جاتاجب ایک ایوریج میٹر سے آپ 2200 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیںتوکروڑوں صارفین ہیں بجلی کےلازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگاکسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہپاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیںصرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے…؟جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملاتو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلییا اللہ!اے میرے اللہ!اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرماویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگیAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationکراچی میں گرمی کی وجہ یہ مدینہ منورہ کا ” البقیع ” قبرستان ہے۔