[ad_1] ترکیہ ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مداخلت کا مخالف ہے، ترک وزیر خارجہ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے، امید ہے ایران کے اندرونی مسائل بیرونی مداخلت کے بغیر ایرانی عوام پرامن طریقے سے حل کرلیں گے۔ [ad_2] Source link Post navigation بارش کے دوران خطرناک کرتب دکھانے پر 8 گاڑیاں ضبط وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم ملاقات