[ad_1] تصویر سوشل میڈیا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ میں بارش کے دوران خطرناک کرتب دکھانے پر پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کرلیں اور ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ شارجہ پولیس کے مطابق بارش میں غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ سے شہریوں کی جان خطرے میں ڈالی گئی، خطرناک ڈرائیونگ پر 2 ہزار درہم یعنی ایک لاکھ پچاس ہزار پاکستانی روپے جرمانہ کیا گیا۔ شارجہ پولیس کے مطابق گاڑیاں 60 دن تک ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ [ad_2] Source link Post navigation ترکیہ ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مداخلت کا مخالف ہے، ترک وزیر خارجہ حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ