نیم کا درخت 55°C گرمی 10°C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے .
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ایک بارہ فٹ کا درخت تین ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے ۔ ۔ ۔
درخت قیمتی سرمایہ ہے ۔💎
اس نیم کے درخت کی قیمت 50 سے 100 روپے ہوگی ۔
اپے گھر میں مناسب جگہ دیکھ کر ایک دو پودے ضرور لگائیں ۔
درخت لگائیں🌳 زندگیاں بچائیں🌳
