google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں، اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو انصاف کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں آج بھی کہتا ہوں آئیے بیٹھ کر بات کرتے ہیں، معاملات طے کرتے ہیں، میں یہاں اپنی ذاتی تکالیف بیان کرنا نہیں چاہتا، میں بھی کینسر کا مریض ہوں میں بھی جیل میں رہا ہوں، میں نے کبھی بھی اپنا رونا جیل میں نہیں رویا۔

About The Author

Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں پاکستان ریلوے کا لاؤنچ